18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت خانیوال
کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے فیضانِ مدینہ کوٹ اسلام، فیضانِ مدینہ سرائے
سندھو، فیضانِ مدینہ عبدالحکیم اور مدرسۃالمدینہ للبنات ماہنی سیال کے تعمیراتی
کام کا جائزہ لیتے ہوئےعملے کی تربیت فرمائی۔