18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس مالیات وچرم قربانی کے تحت پاکستان کے
شہرخانبیلہ جلالپور میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں نگرانِ کابینہ اور رکنِ کابینہ مالیات نے شرکت کی۔ رکن زون مالیات نے مالیاتی نظام کو مزید بہتربنانے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:محمد
سہیل انور عطاری، رکن کابینہ مجلس مالیات)