24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات
بکس کے تحت 13
اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
خان پور میں تربیتی کورس کا انعقاد کیا
گیا جس میں مدنی عطیات بکس کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکن مجلس
مدنی عطیات بکس نے ذمہ داران کی تربیت کی
اور نئے مدنی عطیات باکسز رکھنے ،کھولنے،
رسید پُر کرنے، مدات مخصوصہ کا خیال رکھنے اور دیگر اہم امور پر نکات فراہم کئے۔(رپورٹ، محمد
فیضان عطاری،رکن مجلس مدنی عطیات بکس)