21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ اوور سیز کے تحت نابینا افراد ذمہ دار محمد حنیف عطاری( پاکستان) ان
دنوں بیرون ملک کینیا میں دینی کاموں کے سلسلے میں سفر پر ہے ۔
اس دوران انہوں نے یوگنڈا میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
کا دینی کام شروع کرنے کے لئے 13 فروری2023ء
کو جامعۃ ُالمدینہ بوائز یوگنڈا کینیا کے
طلبہ کرام میں ”اشاروں کی زبان کورس“
کروایا اور انہیں ابتدائی طور پر اذکار اور دیگر اسلامی معلومات پر مشتمل اشارے سکھائے۔(رپورٹ : محمد
رضوان عطاری مدنی اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ پاکستان آفس، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)