دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد  والمدارس کے تحت 23 ستمبر2019ء کو کیچ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک مسجد کے سنگ بنیاد کا سلسلہ ہوا ۔خوشی کے اس موقع پر سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ سمیت کثیر عاشقانِ رسول نے شر کت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مسجد کی جلد تعمیرات کے حوالے سے ذہن دیتے ہوئے تعمیراتی کام میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد شہباز عطاری، خدام المساجد والمدارس لاہور ریجن)