18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح ِ اعمال کے تحت ڈسٹرکٹ قصور میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کوٹ رادھا کشن میں سحری اجتماع ہواجس میں تحصیل نگران محمد منھال
عطاری اور ڈویژن ذمہ دار غلام شبیر عطاری سمیت قریبی عاشقان رسول نے شرکت کی۔
اس اجتماع میں اسلامی بھائیوں نے سحری کرکے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی ۔ بعد اذان فجر شرکا نے
مقامی عاشقانِ رسول کو نماز فجر کے لئے
جگایا گیا اور بعد فجر تفسیر سننے سنانے کا حلقہ بھی لگا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)