19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس کےخدام المساجد والمدارس
کے تحت پچھلے دنوں قصور کابینہ کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈویژن سطح کےخدام المساجد والمدارس ذمہ داران نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت
اسلامی نے شرکا کو مساجد کی پلاننگ کرنے ، پیشگی عملی جدول مقرر تاریخ میں بنانے ،
شخصیات کے اندر کام کرنے جیسے دیگر مدنی کام کرنے کا ذہن دیاجس پر ذمہ داران نے ان مدنی
پھولوں پر عمل کی نیت کا اظہار کیا ۔
دوسری جانب نگران مجلس خدام المساجد والمدارس
مدنی رضا عطاری نے صادق آباد کابینہ کی ایڈمن
مجلس کا مدنی مشورہ کیا اور شرکا کو دنیا بھر میں دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام مساجد و مدارس کی تعمیرات کے متعلق آگاہی دیتے ہوئے مختلف امور پر مدنی پھول دیئے ۔