22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
29 مارچ 2022 ء کوشعبہ ربطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے وزیر مذہبی امور و اوقاف کشمیر
صاحبزادہ حافظ حامد رضا سے ملاقات کی جس میں دعوت اسلامی کی دینی و سماجی خدمات کے
بارے میں بتایا ۔
اسکے علاوہ وائس چیئر مین علماء ومشائخ کونسل
قاضی سہیل قادری ،صدر تھانہ اے ایس آئی
راجہ کاشف ومحرر تھانہ سے ملاقات کی جس
میں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی
انیس)