19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت
ذمّہ داران نے کہروڑپکا ضلع لودھراں میں امان اللہ خان(سابق ایم پی اے )، فرازاحمد اعوان(اسسٹنٹ کمشنر )اور رانا جاویداشرف(ڈی ایس پی)سے ملاقات کی اورانہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئےمدنی مرکز فیضان ِ مدینہ کا وزٹ کرنے
کی دعوت دی نیز ذمّہ داران نےشخصیات کو امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتب و رسائل تحفے میں
دیئے۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری ،نگرانِ مجلس رابطہ)