دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 23 دسمبر2019ء بروزپیر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےڈی ایم سی ایسٹ آفس میں راشد فیاض(ڈپٹی ڈائریکٹر پارکس ڈسٹرکٹ ایسٹ)،کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے اسٹاف اورڈپٹی کمشنر ساؤتھ آفس سے ملاقات کی اورحضرت سیدناقطب عالم شاہ بابا رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر تربیتی کیمپ لگانے کی اجازت حاصل کی جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساؤتھ 2 اور اسٹاف ، ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں محمد سلیم خان (انسپکٹر)اوراسسٹنٹ عرفان اور دیگر اسٹاف سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا۔