گزشتہ دنوں سالانہ عرس مبارک حضرت سیدنا ولی شاہ شیراز علیہ الرحمہ کے موقع پر دعوت اسلامی کے ڈسٹرکٹ ساؤتھ آرام باغ ٹاؤن کے تحت اجتماع ذکر ونعت کا سلسلہ ہو اجس میں مبلغ دعوت اسلامی محمد یوسف عطاری مدنی نے  مزار شریف پر حاضری دی ، نعت خوانی کا اہتمام اور سنتوں بھرا بیان کیا ۔

عاشقان اولیاء نے اجتماع پاک میں شرکت کی اور مبلغ دعوت اسلامی نے مزار انتظامیہ سے ملاقات کی ۔(رپورٹ: ابوحماد شہزاد احمد عطاری شعبہ مزارات اولیاء کراچی سٹی، کانٹینٹ:مصطفی انیس)