دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت18 دسمبر2019 ء بروز بدھ کو ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے کراچی میں مختلف ممبرانِ صوبائی اسمبلی (٭علی خورشیدی(M.P.A )٭ عدیل شہزاد(M.P.A ) ٭صداقت حسین(M.P.A ) ٭سیف الدین خالد(M.P.A Ex-) )سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔