19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں 14نومبر2019ء کو مجلس مدنی بستہ کے تحت ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہو ا جس میں لیاقت آباداورناظم
آباد کے زون ذمہ داران،مفتشین اور مدنی بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار
مجلس مدنی بستہ نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےان کی
تربیت کی اور ٹیلی تھون مہم کی بھر تیاریوں کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال
کیا۔