دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے25اکتوبر
2019ء کو کراچی میں مختلف شخصیات ،عہدیداران اور افسران سے ملاقاتیں کیں اور
انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے
ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی ۔ذمّہ
داران نے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔ چند شخصیات
اور عہدیداران کے نام یہ ہیں: ناصر حسین شاہ (وزیر مذہبی و بلدیات) ، ہارون
احمد (سیکریٹری
مذہبی امور) ، روشن علی شیخ ( سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ) ، افتخار
شلوانی (کمشنر کراچی) ،شرجیل کھرل (D.I.G
ویسٹ زون ) ، مقدس حیدر (S.S.P
ساؤتھ) ، شوکت کھٹیان (S.S.P
ویسٹ)
، فیصل عبد اللہ (S.S.P
کورنگی) ، سید صلاح الدین (ڈپٹی کمشنر ساؤتھ) ، فرحان
غنی (ڈپٹی
کمشنر سینٹرل) ، احمد علی صدیقی (ڈپٹی کمشنر ایسٹ) ، شہریار
غلام میمن (ڈپٹی کمشنر کورنگی) ، عبدالحلیم جاگیرانی (ڈپٹی
کمشنر ملیر) ، فضل عباسی ( ڈپٹی کمشنر) ، معید انور
(چئیرمین
ڈی ایم سی ایسٹ) ، اظہار احمد (چیئرمین ڈی ایم سی ویسٹ)۔ (رپورٹ:محمد
قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)