دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے کراچی میں مختلف افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی اور اجتماع گیارہویں شریف کے N.O.Cکے حوالے سے بات چیت کی۔چند افسران کے نام یہ ہیں: احمد علی صدیقی (ڈپٹی کمشنر)، احمد علی سومرو (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر2)، منشاد علی شاہانی (اسسٹنٹ کمشنر جمشید کوارٹر)، ارشد (انچارج ہوم برانچ)، نظیر شیخ (انچارج لیگل برانچ)