کراچی میں M.P.Aسےملاقات

Wed, 30 Oct , 2019
4 years ago

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 2019اکتوبر 2019ءکوکراچی کے علاقے ملیر میں ہاشم رضا (M.P.Aلانڈھی) اور M.P.Aکورنگی سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی اور اجتماع میلاد میں لائٹ کی بلنگ کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔