20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت 29 جون 2021ء کو کراچی میں دوکھال گوداموں پر
مدنی مشورہ ہوا جس میں گودام کے سپر وائزر، اراکین زون فنانس ڈیپارٹمنٹ نے شرکت
کی۔
معاون
نگران شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ محمد مزمل عطاری اور شعبہ چرمِ قربانی پاکستان ذمہ دار
غلام شبیر عطاری نے کھالوں کو نمک لگوانے کے معاملات کے متعلق شرکا کی تربیت کی
اور دیگر امور بات چیت کی۔(رپورٹ: آصف عطاری، دفتر ذمہ دار معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ
پاکستان)