24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے
تاجران کےتحت کراچی ریجن کے ذمہ دارحمزہ علی عطاری نے دیگر اسلامی بھائیوں کے
ہمراہ جشنِ عیدِ میلادالنبیﷺ کے موقع پر جلوسِ میلاد میں شرکت کی۔
اس موقع
پر مولانا منور عطاری قادری،مولاناکاشف عطاری مدنی،مولانارفیق عطاری(امام
فیضانِ عطار مسجد)، ناظمِ جامعۃالمدینہ حافظ جواد عطاری مدنی ،مولاناریاض
عطاری قادری(امام خطیب انوارمدینہ مسجد)، حافظ مجاہد عطاری (امام فیضان مصطفٰی مسجد)، ارم
مسجد کی کمیٹی کے صدر ، جنرل سیکرٹری، مریم مسجد کی کمیٹی کے اراکين سمیت ڈیفنس ویو
اور جونیجوٹاؤن کراچی کےعاشقانِ رسول شریک
تھے۔(رپورٹ: حمزہ
علی عطاری، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)