18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ اصلاحِ اعمال کےزیرِاہتمام
پچھلےدنوں کراچی میں نیک اعمال اجتماع کاانعقادہواجس میں نگرانِ ڈویژن، اراکینِ
کابینہ، علاقائی نگران سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔
رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی فضیل رضاعطاری
نےسنتوں بھرابیان کرتےہوئےوہاں موجوداسلامی بھائیوں کی دینی واخلاقی اعتبارسےتربیت
کی۔
رکنِ
شوریٰ نےدعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں شمولیت اختیارکرنےکاذہن دیاجس پراسلامی
بھائیوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔ (رپورٹ: محمد اشفاق علی عطاری ڈویژن
نگران محمود آباد ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)