20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ
داران نے 28اکتوبر 2019ءکوکراچی میں DIGساؤتھ آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف افسران
اور اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع اور ماہِ ربیع الاوّل 1441ھ کو ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں : شرجیل کھرل (D.I.Gساؤتھ)
،مقدس حیدر (S.S.Pساؤتھ)
،احمد علی صدیقی (D.Cایسٹ)،
اظفر مشیر (S.S.Pایسٹ)
،معید انور (چیئر مین D.M.C)
،اختر علی شیخ (میونسپل کمشنر D.M.Cایسٹ) ،سیدمحمد
علی (ایڈیشنل
ڈپٹی کمشنر ) ،علی سہانی (اسسٹنٹ کمشنر) ،گلشن
شاہنواز (S.P)
،زبیر تنولی (D.S.Pنیو ٹاؤن)۔
(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ)