20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ
کے تحت 12نومبر 2019ء کو کراچی کے علاقے کورنگی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ
زون، مفتشین مجلس مدنی بستہ کے علاوہ دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ دار مدنی بستہ نے شرکا کی
تربیت کی اور گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا
جائزہ لیا اور ٹیلی تھون میں یونٹ جمع
کرنے کے حوالے اہداف طےکرتے ہوئے مختلف
معاملات بات چیت کی۔(رپورٹ: محمد عمر عطاری، مجلس مدنی بستہ)