22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ کراچی میں کراچی ریجن کے زون اور کابینہ ذمہ داران
مدنی مشورہ
Sat, 22 Aug , 2020
4 years ago
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مجلس
سیکورٹی کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن کے زون اور کابینہ ذمہ داران نے شرکت
کی۔نگران مجلس محمد عادل عطاری نے مدنی کاموں میں شمولیت کے حوالے سے مدنی پھول
ارشاد فرمائے۔ نگران مجلس نے کھال گودام کے
حفاظتی اقدمات احسن طریقے سے پورا کرنے
اور مدنی عطیات کارکردگی پر شرکا کی حوصلہ افزائی فرمائی۔
بعد ازاں محمد عادل عطاری نے فیضان مدینہ کراچی
میں C.C.T.Vروم کا وزٹ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ (رپورٹ:
محمد ندیم عطاری، مجلس سیکورٹی)