8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				سالانہ
عُرس  حضرت سیدنا غریب شاہ بخاری علیہ
الرحمہ کے موقع پر اجتماع ذکر ونعت کا سلسلہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 9 Mar , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							پچھلے
دنوں سالانہ عُرس مبارک حضرت سیدنا غریب شاہ بخاری علیہ الرحمہ کے موقع پر دعوت
اسلامی کے شعبہ مزارات اولیاء لیاری ٹاؤن کے تحت اجتماع ذکر ونعت کا سلسلہ ہو اجس
میں مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے مزار مبارک پر حاضری دی  اور سنتوں بھرا بیان کیا۔
عاشقان
اولیاء نے اجتماع پاک میں شرکت کی ، اجتماع کے بعد رکن شوری نے عام ملاقات کی اور
مزار انتظامیہ سے بھی ملاقات کی۔(رپورٹ: ابوحماد شہزاد احمد عطاری شعبہ
مزارات اولیاء کراچی سٹی، کانٹینٹ:مصطفی انیس) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			1(.jpg) 
								    2(.jpg) 
									    3( - Copy.jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	