20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
3 مارچ 2022 ء بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں دعوتِ اسلامی کےتحت منعقد ہونے
والے ہفتہ وار اجتماع کے بعد شعبہ رابطہ برائے وکلاء کے تحت دینی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں کورنگی ساؤتھ
اور سینٹرل کے ڈسٹرکٹ ذمہ داران سمیت 5
وکلاء اور کورٹ کے 7 اسٹاف نے شرکت کی ۔(رپورٹ : محمد صہیب عطاری شعبہ رابطہ برائے وکلاء کراچی
ساؤتھ سنٹرل زون، کانٹینٹ :مصطفی انیس )