21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت3 دسمبر2019ء
بروز منگل کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے چیئر مین اظہار احمد خان ،ایم سی
ویسٹ اشفاق ملالہ سے ملاقات ہوئی اور انہیں مدنی مذاکرے کی دعوت دی اور گیارہویں شریف کی این
او سی کے سلسلے میں اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن کے ٹی آئی بی انچارج سے ملاقات کی۔
علاوہ ازیں سیاسی و سماجی شخصیت سید عبدالرازق شاہ بخاری فرام ضلع صحبت پورآفس سپرینڈنٹ
بلوچستان کانسٹیبلری شکیل عباسی،آفس سپرینڈنٹ ڈپٹی کمشنر میر اسلم مری اور اکاؤنٹ
آفیسر کمشنر آفس راجہ افتخار سے بھی ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں شخصیات کو نیکی کی
دعوت دی گئی ۔