11 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
گزشتہ روز عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کراچی سٹی کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبائی ذمہ دار ،
ڈسٹرکٹ ذمہ دار سمیت ٹاؤن ذمہ دار ان نے شرکت کی۔
صوبائی ذمہ دار حاجی یعقوب عطاری نے مدنی مشورے
میں رمضان المبارک میں روزہ رکھنے ،ایک ماہ اعتکاف کرنے ، مد نی عطیات جمع کرنے کے
حوالے سے ذہن دیا ۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)
Dawateislami