23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
14
اپریل 2022 ء کو سندھ سیکریٹریٹ میں وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے بحالی اور ریلیف
محکمہ حاجی رسول بخش چانڈیو سے ذمہ داران نے ملاقات کی۔
دورانِ
ملاقات مشیر رسول بخش کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ہونے والے اعتکاف
کے بارے میں بتایااور شرکت کی دعوت پیش کی جس پر انہوں نے عصر تامغرب فیضان مدینہ میں وقت گزارنے کی نیت کی ۔(رپورٹ
شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس )