20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت20 نومبر 2019ء
کو کامونکی کے علاقے سلامت پورہ میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے 24نومبر2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ
حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ
محمد قاسم عطاری، ڈویژن کامونکی ،مجلس مدنی انعامات)