دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد کی کلیم شہید کالونی غلام آباد میں قائم مدرسۃ المدینہ شفیع مختار میں بچوں کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد شیراز عطاری مدنی نے دورانِ حلقہ بچوں کی دینی، اخلاقی اور تعلیمی اعتبار سے تربیت کرتے ہوئے انہیں نمازِ جنازہ کا پریکٹیکل کروایا نیز اپنی تعلیم میں مزید بہتری لانے کے لئے حوالے سے بچوں کی ذہن سازی کی۔(رپورٹ:شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)