8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                مجلس رابطہ  کے
تحت کالا باغ اور میانوالی میں مدنی حلقہ ہو ا۔ذمّہ داران نے مختلف شخصیات سے
ملاقاتیں کی اور دعوت اسلامی کے مختلف شعبے کا  تعارف پیش کرتے ہوئے  ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی مرکز  فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔شخصیات
کے نام یہ ہے۔شہزاد اکبر (ایس پی)، عبد الجبار(ہیڈ
محرر)، عبد
الوحید خان ، اکرم خان درانی(وزیر اعلیٰ)،
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	