شعبہ اصلاحِ اعمال دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں پنجاب پاکستان کے شہر لاہور میں واقع کاہنہ نو میں یومِ قفلِ مدینہ اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کثیر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

اس اجتماعِ پاک میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے ’’زبان کے آفات‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے عاشقانِ رسول کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔(رپورٹ:غلام یاسین عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)