20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مالیات
کے تحت 9مارچ2020ء بروز پیر شریف فیضان عطار مسجد کوہی کبیر والا کا دورہ ہوا۔ اس
موقع پر زون مالیات ذمہ دار غلام الیاس عطاری نے مجلس تعمیرات کے ذمہ داران سے ملاقات کی، تعمیراتی کام
کا جائزہ لیا اور ذمہ داران کومدنی پھول پیش
کئے۔ (رپورٹ:غلام الیاس عطاری، زون
مالیات ذمہ دار)