21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ شریف محمد
غلام مرتضی ہاشمی کے ہمراہ ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے اہم سیاسی و سماجی
شخصیت سینئر صحافی سلیم اختر سلیمی صاحب سے ان کے گھر پر ملاقات کی جس میں ان کی والدہ مُحترمہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ فاتحہ
خوانی کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی اور اہل خانہ کو صبر کی تلقین کی۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات، تحصیل بھیرہ، سرگودھا ڈویژن)