19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جوہر آباد سٹی اور چنیوٹ سٹی میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مختلف شخصیات
سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی ۔چند شخصیات کے نام یہ ہے: رانا شعیب محمود(D.P.Oخوشاب)، محمد عدیل حیدر(ایڈیشنل ڈپٹى کمشنر
خوشاب)،
افتخار حسین بلوچ(اسسٹنٹ کمشنر خوشاب)، ملک شیر احمد (D.S.Pخوشاب)، محمد افضل خان(D.S.Pٹریفک خوشاب)، سید عمر فاروق شاه(S.H.O جوہرآباد سٹى)، ڈاکٹر غوث محمد نیازى(سینیٹر)، عنایت على شاه(سابقM.N.A)، مہر خالد محمود، محمد
منصور سیلاچی(قبائلی
شخصیت)،محمد
رفیق سیلاچی(قبائلی
شخصیت)