20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے ذمہ داران نے کراچی میں سابق صوبائی وزیر جاوید ناگوری سے ملاقات کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئےعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں اجتماعِ میلاد میں شرکت کی
دعوت پیش کی۔