22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ عطیات بستہ کے تحت نگرانِ
مجلس پاکستان ڈاکٹر عبدالقیوم عطاری نے جڑانوالہ زون شیخوپورہ میں قائم عطیات بستوں کا وزٹ کیا اور جہاں عطیات بستوں پر خدمات سر انجام دینے والے اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں ڈاکٹر عبدالقیوم عطاری نے عطیات بستوں پر
شدید سردی اور دھند میں کام کرنے والے اسلامی بھائیوں کو
ہمت و حوصلہ اور دین اسلام کے لئے قربانی کا درس دیتے ہوئے انکی اس کاوش کو دیکھ
کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی دعاؤں نوازا۔(رپورٹ: غلام جیلانی
عطاری مفتش عطیات بستہ)