گزشتہ دنوں پنجاب پاکستان کے شہر جڑانوالہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں اسپیشل پرسنز کی تربیت کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا۔

دورانِ حلقہ ڈویژن فیصل آبا د ذمہ دار محمد شاہد عطاری نے اجتماعِ پاک میں ہونے والے نعت و بیان اور صلوۃ و سلام کی اشاروں کی زبان میں ترجمانی کی اور اسپیشل پرسنز کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحوم سے ہر دم وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔بعدازاں اسپیشل پرسنز کے درمیان رسالہ ’’باتصویر نماز‘‘ تقسیم کیا گیا۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)