18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے ہومیوپیتھک کی جانب سے 05 جنوری 2023ء کو فیضانِ مدینہ حیدرآباد میں فری طبی کیمپ کا
انعقاد کیا گیا جس میں حیدرآباد سندھ کے ہومیو پیتھک ڈاکٹروں نے 12 ماہ
کے مدنی قافلوں والے عاشقانِ رسول کافری چیک اَپ کیا
اور انہیں ادویات دی۔
اس
موقع پر ڈاکٹر حضرات کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدر آبا دمیں قائم مختلف شعبہ جات
کا وزٹ کروایاگیا جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کو سراہا نیز ماہانہ فری میڈیکل کیمپ
لگانے، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنےاور مدنی قافلوں میں
سفر کرنے کی نیتیں پیش کیں۔(
کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)