اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کی  جانب سے 27 جنوری 2023ء کو جامع مسجد فیضانِ عطار سرائے عالمگیر پنجاب میں قائم جامعۃ ُالمدینہ زم زم میں

اشاروں کی زبان (سائن لینگویج) کورس کا انعقاد کیاگیا ۔

کورس میں شریک طلبائے کرام کو صوبائی ذمہ دار اسلام آباد عبدُ القیوم عطاری نے اشاروں میں گفتگو کرنے کا طریقہ سکھایا اور انہیں ا سپیشل پرسنز میں دینی کام کرنے کی ضرورت بیان کرتے ہوئے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت ہونے والے دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ : محمد رضوان عطاری مدنی اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ پاکستان آفس، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)