شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام3 جولائی 2021ء کو جمرود پریس کلب خیبر ایجنسی میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔

رکن شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ معطر علی نے صحافیوں کی نیکی کی دعوت دی اور لائبریری میں رکھنے کے لئے امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی تصانیف تحفے میں پیش کی۔