22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلاف
کی تعلیمات کو برقرار رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 مارچ
2023ء کو جامعۃ المدینہ (گرلز) ہٹیاں
بالا میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ اور تحصیل ذمہ داران ( شعبہ معاونت برئے
اسلامی بہنیں) نے شرکت کی۔
اس
موقع پر دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ
کے رکن مولانا حاجی ابو
ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نےاسلامی
بھائیوں کی سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں مزید شعبے کی دینی ایکٹویٹیز میں بہتری لانے کا ذہن دیا نیز آئندہ کے لئے اہداف بھی دیئے جس پر شرکا نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔ (
رپورٹ: عمر بھٹی عطاری ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)