18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے ریجن ذمہ دار حاجی شہزاد عطاری جامعۃ المدینہ پنڈی
بھٹیاں پہنچےجہاں انہوں نے طلبہ کرام کے
درمیان مدنی حلقہ لگایا۔
ریجن
ذمہ دار حاجی شہزاد عطاری نے متعلق مدنی پھول بیان کئے اور
شرکا کو اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے روزانہ 92 نیک اعمال کا رسالہ فِل کرنے کی
ترغیب دلائی۔