دعوت اسلامی کے تعلیمی ادارے جامعۃ المدینہ کالا باغ میں مدرس جامعہ اویسیہ غوثیہ منصوریہ میانوالی کے مدرسین مولانا مفتی محی الدین صاحب ، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مولانا محمد سلیم صاحب مدرس جامعہ غوثیہ واحدیہ اویسیہ میانوالی کی آمد ہوئی۔

ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور فیضان مدینہ آنے کی دعوت دی۔