21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ بالعلماء دعوتِ اسلامی کے تحت ذ مہ دار اسلامی
بھائیوں نے دینی کاموں کے حوالے سے مولانا محمد اجمل چشتی( مہتمم جامعہ سدیدیہ معظمیہ حافظ آباد) سے ملاقات کی ۔
شعبے
کے ڈویژن ذمہ دار محمد ظہیر عباس عطاری
مدنی نے مولانا محمد اجمل چشتی صاحب کودعوتِ
اسلامی کے بیرونِ ملک و پاکستان میں ہونے والے دینی، فلاحی اور اصلاحی کاموں کے
بارے میں بتایا نیز انہیں سنی جامعات میں ہونے والے فرض علوم پر مشتمل کورسز کے متعلق آگاہ کیا اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔ (کانٹینٹ: رمضان رضا
عطاری)