دعوت اسلامی کے تحت گزشتہ روز جامعہ اسلامیہ رضویہ ، واہ کینٹ کے مہتمم مولانامفتی خلیل احمد رضوی ، مدرسین  و طلبائے کرام سے ملاقات کی جن میں مدرسین وطلبائے کرام کو دعوت اسلامی کا تعارف اور اسکی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتاتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔(رپورٹ: مجلس رابطہ بالعلماء، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس )