شعبہ رابطہ برائے شخصیات  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام بلوچستان اوتھل میں واقع جماعت خانہ میں افطار اجتماع منعقد ہوا جس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات ڈاکٹر عبدالحکیم لاسی ایدھی بلوچستان انچارج ، رفیع اللہ جتک لسبیلہ یونیورسٹی ، نور احمد لسبیلہ یونیورسٹی ، میر اسرار احمد زہری لسبیلہ یونیورسٹی ، میر سلیمان لسبیلہ یونیورسٹی ، میر اسرار جتک لسبیلہ یونیورسٹی ، حاجی اعظم خان تاجر و دیگر نے شرکت کی ۔

رکن شوری حاجی عقیل مدنی عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو نیکی کی دعوت دی اور خدمت دین میں اپنا کردار اداکرنے کےلئے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات اوتھل ضلع لسبیلہ بلوچستان)