گزشتہ روز مرکزی جامع مسجد نیو سٹی فیز 2 ، واہ کینٹ کے امام و خطیب مولانا عمر خطاب نقشبندی  اور مولانا دانیال چشتی سے ملاقات ہوئی۔ دورانِ ملاقات دعوت اسلامی کے تحت ہونیوالے دینی و فلاحی کاموں کی بریفنگ دی اور مدنی مرکز فیضان مدینہ واہ کینٹ وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی جس پر انہوں نے وزٹ کرنے کی نیت کیں ۔(رپورٹ: مجلس رابطہ بالعلماء، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس )