18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے
تحت 4دسمبر2019ء کو جلال پورشجاع آباد کابینہ میں ذمہ داران اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اور رکن کابینہ نے شرکت
کی۔رکن ملتان زون مجلس مالیات نے آمدن واخراجات کاجائزہ لیااور E-Raseed(یہ موبائل ایپلیکشن
ہے جس کے ذریعے عطیات وصول کئے جاتےہیں) استعمال کرنے کی تربیت کی۔ اس
دوران شرکا نے E-Raseedکے مکمل نفاذ کےلئے
نیت بھی کی۔(رپورٹ:محمد سہیل انور عطاری، رکن کابینہ، مجلس مالیات)