22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں ضلع جعفرآباد میں شعبہ رابطہ برائے شخصیا ت کے ذمہ داران نے قبائلی رہنماعبد
الغفار گولہ اور محمد رفیق گولہ سے ان کے آفس میں ملاقات کی جس
میں دعوت اسلامی کے دینی و سماجی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی اور راہِ خدا میں سفر
کرنے کے لئے مدنی قافلہ کی دعوت پیش کی جس پر انہوں نے سفر کرنے کی نیتیں کیں۔ اس
موقع پر ڈسٹرکٹ جعفر آباد کے ذمہ دار مجیب الرحمن عطاری بھی ساتھ تھے۔ (رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )