فیضانِ
مدینہ جی 11 اسلام آباد میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے
تحت 07 فروری2023ء کوفیضانِ مدینہ G11 اسلام آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں راولپنڈی ڈویژن کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں سمیت صوبائی ذمہ دار حافظ محمد وقاص عطاری نے شرکت کی۔
اس
موقع پر نگران شعبہ سید عمیر اسلم ہاشمی نے
سابقہ شعبہ کے دینی کاموں کی جائزہ لیا اور اسلامی بھائیوں کو رمضان المبارک میں 1ماہ اور 10 دن کے اعتکاف
کروانے، ہفتہ وار اجتماع ،ہفتہ وار مدنی مذاکرہ، مدرسۃ المدینہ بالغان، درس،
سرپرست ملاقات ، رہائشی اشاروں کی
زبان کورس ،خودکفالت اور دیگر دینی کاموں کے اہداف دیئے جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ
: محمد رضوان عطاری مدنی اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ پاکستان آفس، کانٹینٹ: رمضان رضا
عطاری)